ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو شہید کی پوتی فاطمہ بھٹوکے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فاطمہ بھٹو نے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے دی، انہوں نے اپنے […]
