اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر کے مطابق پاکستان بھر میں عید میلادالنبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک میں عام تعطیل اور دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی جبکہ تمام […]
