پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ازدواجی تنازع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اور شوہر کے درمیان معاملات اس وقت خراب ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ان کی زندگی میں داخل ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پورے معاملے سے متعلق تمام باتوں کے دستاویزی شواہد موجود […]
