Posted inبین الاقوامی

ترکیہ: دھماکا خیز مواد تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا ہے کہ شمال مغربی ترکیہ میں دھماکا خیز مواد بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق دھماکے کے بعد سی این این ترک نے تصاویر نشر […]

Gift this article