اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار مصری ہم منصب کے استقبال کے دوران پھسل کر گرنے کے باعث کندھے میں معمولی نوعیت کی فریکچر کا شکار ہو گئے، تاہم انہوں نے تکلیف کے باوجود اپنی تمام سرکاری مصروفیات مکمل کیں۔ وزیر خارجہ کے صاحبزادے […]
