اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کے روز افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی کو 2024 میں ان کی غیر معمولی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا۔ عمرزئی،جو 2024 میں ایک روزہ بین الاقوامی سطح کے سرفہرست […]
