Posted inبین الاقوامی

بولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ٹک ٹاکر قتل

بولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ٹک ٹاکر قتل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بولڈ اور نامناسب ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی عراقی ٹک ٹاکر غفران مہدی سوادی المعروف ام فہد کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق غفران مہدی سوادی المعروف ام […]

Gift this article