پاکستان میں عدم مساوات بحران کی سطح پر پہنچ چکی ہے،آکسفیم رپورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی آکسفیم رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی دولت مند ترین 10 فیصد آبادی قومی آمدنی کے 42 فیصد حصے پر قابض ہے۔ یہ ارتکازِ دولت ایک ایسے علاقائی رجحان کی عکاسی کرتا ہے جو ماحولیاتی […]
