اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق نے جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اپنے کرکٹ کیریئر میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ کا اضافہ کیا۔ شفیق پچاس اوور کے فارمیٹ میں لگاتار 3 ڈک حاصل کرنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ سیریز کے […]
