انگلینڈ ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، عامر جمال کی واپسی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو انگلینڈ کے خلاف ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ اسکواڈ کے اعلان کے بعد اور […]
