Posted inبین الاقوامی

حسینہ واجد کی واپسی سے پہلے بنگلہ دیش میں ہنگامے، پولیس اسٹیشن اور یونس کے خاندانی گھر پر حملے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی آئندہ ماہ وطن واپسی کے منصوبے کے اعلان کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔  جمعرات کو ان کی جماعت عوامی لیگ کے سیکڑوں حامیوں نے سڑکوں پر احتجاج کیا، […]

Gift this article