اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں جبالیا، بیت حنون اور بیت لاہیا کا محاصرہ 70 روز سے جاری ہے، صیہونی فوج نے المواصی کیمپ پر بھی بمباری شروع کردی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فائرنگ سے […]
