Posted inTop News

غزہ:اسرائیلی فوج کا سکول پر حملہ،100 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فوج کا سکول پر حملہ،100 فلسطینی شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت جاری، صیہونی فوج نے ایک اور اسکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں غزہ میں میڈیا آفس کی جانب سے […]

Gift this article