Posted inTop News

شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دیا اور کہا کہ بابر کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے میں نے پہلے کراچی میں چار روز گزارے پھر چار روز کے لیے لاہور آیا ہوں۔ انہوں نے کہا […]

Gift this article