Posted inTop News, پاکستان

لاہور: معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹر قتل، ملزم گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شیراکوٹ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تلخ کلامی پر ملزم عدیل نے فائرنگ کر کے قتل کیا جسے ڈولفن ٹیم نے حراست میں لیکر شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ معمولی تلخ کلامی پر دکاندار […]

Gift this article