امریکا: شکاگو میں ٹرین پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں 25 سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے فاریسٹ پارک میں بلیو لائن ٹرین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے […]
