پاکستان میں چینی کارکنوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یقین دلایا ہے کہ حکومت پاکستان میں چینی کارکنوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ وزیراعظم نے چیئرمین وو لی کی قیادت میں شنگھائی الیکٹرک گروپ کے وفد سے ملاقات […]
