Posted inبین الاقوامی

شام میں تباہ کن مداخلت کی جارہی ہے، فیصلوں کا حق صرف شامی عوام کو ہے: ایران

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ شام کے مسقبل کے لیے تباہ کن قسم کی مداخلت کی جارہی ہے۔ اس مداخلت کے بجائے فیصلوں کو صرف شامی عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔ وزیر خارجہ ایران عباس عراقچی کے یہ خیالات جمعہ کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ […]

Gift this article