Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

شام میں تباہ کن مداخلت کی جارہی ہے، فیصلوں کا حق صرف شامی عوام کو ہے: ایران

iran

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ شام کے مسقبل کے لیے تباہ کن قسم کی مداخلت کی جارہی ہے۔ اس مداخلت کے بجائے فیصلوں کو صرف شامی عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔

وزیر خارجہ ایران عباس عراقچی کے یہ خیالات جمعہ کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سے شائع ہونے والے اخبار پیپلز ڈیلی میں تحریر کردہ مضمون میں سامنے آئے ہیں۔

ان کے خیالات کو چین کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے۔ واضح رہے جب سے عباس عراقچی نے ایران کے وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری سنبھالی ہے یہ ان کا چین کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔

خیال رہے ایران اور چین دونوں شام کے اقتدار سے محروم ہونے والے صدر بشار الاد کے حامی ہیں۔ بشارالاسد کا تختہ اپوزیشن کے جنگجووں نے 8 دسمبر کو الٹ دیا اور بشار فرار ہو کر روس فرار ہو گئے۔

ایران کا خیال ہے کہ شام کے مستقبل کا فیصلہ کسی بھی مداخلت سے پاک ہونا چاہیے اور یہ صرف شام کے عوام کو حق ملنا چاہیے کہ وہ شام کے مستقبل کے فیصلے کریں۔ ایران کے وزیر خارجہ کے تحریر کردہ مضمون میں کہا گیا ہے کہ ایران شام کی سلامتی و خود مختاری اور یکجہتی و قومی وجود کا حامی ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اتوار کے روز شام کے بارے میں ایک بیان دیا ہے ۔ جس کے بارے میں سخت تنقید سامنے ائی ہے۔ شامی عبوری حکومت کے عہدے داروں نے اسے شام میں تقسیم اور تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
بشارالاسد چین کے صدر شی سے پچھلے سال ملے تھے۔ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سٹریٹجک شراکت کے سلسلے میں اعلانات کیے تھے۔

چین اس نئے منظر نامے میں بھی شامی عوام کی حمایت کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ ملک میں پیدا شدہ صورت حال کسی کو فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔عباس عراقچی کے دو روزہ دورے کے دوران چین کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات بھی متوقع ہے۔
دونوں ملک دوطرفہ تجارت کے حوالے سے بھی اہم پارٹنر ہیں۔ چینی حکام ایرانی وزیر خارجہ کی چین آمد کو نئے شروع ہونے والے سال کے لیے مشترکہ فیصلوں اور حکمت عملی کے تناظر میں اہم قرار دیتے ہیں۔

Tags: انتباہ ایرانی وزیر خارجہ شام کے مسقبل شامی عوام فیصلوں مداخلت

Post navigation

Previous: وزیراعظم نے ایکشن لے لیا، بجلی کی اوور بلنگ کو ناقابل قبول قرار دے دیا
Next: ضلع کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ آج طے پانے کا امکان

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

یہ بھی پڑہیے

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.