پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں حکومت سے پنجاب اور اسلام آباد میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے، بلوچستان کے سیلاب زدگان اور کسانوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا۔ اجلاس میں بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت […]
