اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلو گرام کی کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ سیبل سہیل کی بہن ویرونیکا سہیل نے 52 […]
