ایشین ڈیویلپمنٹ بنک نے پاکستان کے لیے 320 ملین ڈالر کی منظوری دے دی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے لیے 320 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دی ہے، جس سے دیہی علاقوں میں محفوظ اور ہر موسم کے رابطے میں اضافہ […]
