اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ اپنی سرحد کے قریب یوکرینی علاقے میں ایک سکیورٹی زون قائم کر رہا ہے اور مستقبل میں کیف کے ساتھ امن مذاکرات میں اس معاملے پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ جمعے کو […]
