کراچی: سندھ میں دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر 45 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 […]
