Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

سندھ میں اسلحہ لے کر چلنے، نمائش پر 45 روز کیلیے پابندی عائد

سندھ میں اسلحہ لے کر چلنے، نمائش پر 45 روز کیلیے پابندی عائد

کراچی: سندھ میں دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر 45 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کے موقع پر اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی ہوگی۔سندھ میں اسلحہ لے کر چلنے، نمائش پر 45 روز کیلیے پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ لہرانے پر پابندی عائد کی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرڈ سیکیورٹی کمپنیز کے گارڈز ڈیوٹی اوقات میں اسلحہ لیکر چل سکتے ہیں جبکہ دوران سفر گاڑی میں اسلحہ لہرانے پر بھی پابندی عائد ہوگی اور خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے کہا کہ نجی سیکیورٹی کمپنی کے افراد گاڑیوں پر اسلحے کی نمائش نہیں کر سکیں گے، ضرورت کے مطابق اسلحہ گاڑی کے اندر رکھا جا سکتا ہے۔

حکومت نے آئی جی سندھ پولیس کی درخواست پر پابندی عائد کی ہے۔
مگر دہشتگردی کا مقابلہ صرف متحد ہو کر کر سکتے ہیں

Tags: سندھ میں اسلحہ لے کر چلنے، نمائش پر 45 روز کیلیے پابندی عائد

Post navigation

Previous: پٹرول سستا، حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
Next: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئینٹی کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.