اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساتویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپئن شپ 23 سے 25 اکتوبر تک کراچی میں ہوگی، جس کی میزبانی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ 15ویں قومی خواتین […]
