Posted inپاکستان

افغان وزیر اعظم تاپی اور دیگر منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے

افغان وزیر اعظم تاپی اور دیگر منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے آج صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں (تیل و گیس، توانائی اور ٹرانسپورٹ) […]

Gift this article