سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ون ڈے سیریزاپنے نام کر لی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کپتان چارتھ اسالنکا کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت سری لنکا نے بدھ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز […]
