نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اموات کی تعداد 192 تک پہنچ گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 192 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیں اب بھی تباہ شدہ عمارتوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں […]
