آنلائن ٹیکسی سروس اوبر کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان اوبر نے پاکستان میں سروس بند کرنے سے متعلق فیصلے کی تصدیق کی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ذیلی سروس ’کریم‘ کام […]
