Posted inTop News, پاکستان

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 72 گھنٹوں میں 48 دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 48 سے 72 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 48 ’بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں‘ کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی کے […]

Gift this article