سپریم کورٹ کے سابق جج و لاپتا افراد کمیشن کے نئے مقرر کردہ سربراہ فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر شام 4 بجکر 15 منٹ پر لاہور میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ 22 جنوری کو ایڈیشنل اٹارنی […]
