Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 88 ہزار کی حد عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رواں ہفتے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 881 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 88 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 11 بج کر 6 […]

Gift this article