Posted inکھیل

کوپا ڈی فرانس: پیرس سینٹ جرمین نے ریول کو 9 گولوں سے شکست دی

پیرس سینٹ جرمین، کے اسٹرائیکر کائلان ایمباپے نے فرانسیسی کپ میں چھٹے درجے کی ٹیم امیچرز ریول کے خلاف 9-0 کی بڑی جیت میں تین گول داغے ۔ 25 سالہ ایمباپے،نے 16 ویں منٹ میں اپنے پہلے گول سے آغاز کیا اور ہاف ٹائم سے قبل دوسرا گول کر دیا۔ ان گولوں کے ساتھ، وہ […]

Gift this article