Posted inTop News

انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کوچنگ پروجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باولر ریان سائڈ باٹم جمعہ کو ایک نجی کوچنگ پروجیکٹ کے تحت ملک کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق، سائیڈ باٹم اس اقدام کے پہلے مرحلے میں ملک کے انڈر 17 کھلاڑیوں کی کوچنگ […]

Gift this article