Posted inانڈیا

بھارت: مندر میں آتش بازی کے دوران دھماکا، 150 سے زائد افراد زخمی

بھارت: مندر میں آتش بازی کے دوران دھماکا، 150 سے زائد افراد زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ایک مندر میں آتش بازی کے دوران خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ […]

Gift this article