ملت اسلامیہ کی حفاظت کے لیے دفاعی لکیر قائم کرنا ہوگی، آیت اللہ خامنہ ای اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے تقریباً چار سال بعد تہران میں نمازِ جمعہ کی امامت کے بعد خطبے میں اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کو ’مکمل طور پر جائز قرار دیتے […]
