Posted inTop News, پاکستان

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو نئی گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کواربوں روپے کی گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،ایف بی آر کی جانب سے 1010 گاڑیوں کی خریداری پر سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے نوٹس لے لیا،اربوں روپے کی ایک ہزار گاڑیاں […]

Gift this article