پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: روٹی کی قیمت میں 4روپے کمی کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے پنجاب حکومت نے آج سے روٹی کی قیمت چار روپے کمی کا اعلان کر کے قیمت 16 روپے مقرر کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم […]
