بھارت بمقابلہ سری لنکا: ریفری رنجن مدوگالے نےون ڈےمیں تاریخ رقم کر دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے کی نگرانی کے ساتھ رنجن مدوگالے 400 ون ڈے میچوں کی ذمہ داری انجام دینے والے پہلے میچ ریفری بن گئے ہیں۔ مدوگالے […]
