Posted inپاکستان

جماعت اسلامی اور پنڈی انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب

جماعت اسلامی اور پنڈی انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے جماعت اسلامی کو مری روڈ پر تین دن تک طے شدہ طریقے کے مطابق دھرنے کی اجازت دے دی گئی. ذرائع کے مطابق دھرنے کے مظاہرین ٹریفک بلاک نہیں کریں گے. دوسری جانب جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی […]

Gift this article