چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے استعفیٰ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف, نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا. کہ […]
