اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جے شاہ کی جگہ دیواجیت سائکیا کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کا قائم مقام سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے، جنہوں نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھالا ہے۔ آسام سے تعلق رکھنے والے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سائکیا اس وقت بی […]
