جلا وطنی کے بعد بینظیر بھٹو شہید کی وطن واپسی اور کارساز دھماکے، سانحے کے 17 برس مکمل اردو انٹرنیشنل: سابق وزیرِاعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید 17 سال پہلے آج ہی کے دن 8 برس کی جلا وطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی میں عوام نے شاندار انداز میں ان کا استقبال کیا […]
