دبئی نے رئیل اسٹیٹ کیش ٹرانزیکشنز کو 55,000 درہم تک محدود کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دبئی حکومت نے ایک نیا اصول متعارف کرایا ہے جس کے تحت رئیل اسٹیٹ سے متعلق مستقبل کے تمام نقد لین دین کی حد 55,000 درہم ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ کوئی […]
