تہران میں قتل کئے گئے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کون تھے؟ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات ایران کے دارالحکومت تہران میں قاتلانہ حملے میں جانبحق حماس رہنماء اسماعیل ہنیہ کئی دہائیوں سے حماس کا حصہ رہے ہیں، حالیہ برسوں میں جلاوطنی سے فلسطین میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والے گروپ حماس کی سیاسی کارروائیاں […]
