وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پولیو کے خاتمے کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس […]
