حسن نصراللہ کے بعد انکا داماد بھی اسرائیلی حملے میں ہلاک، این جی او اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کے بعد انکے داماد حسن جعفر القاسیربھی اسرائیلی حملے میں جانبحق ہوگئے۔ اے ایف پی کی خبر کے مطابق ایک این جی او نے بتایا […]
