لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 9 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 9 افراد مارے گئے جب کہ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ تحریک کے ہتھیاروں کے اسٹور کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت […]
