حریم شاہ کو دھمکیاں اور بلیک میلنگ، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سےتحفظ فراہم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے تصدیق کی ہے کہ یہاں کچھ لوگوں کی طرف سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ذریعے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ لندن پولیس کے ترجمان […]
